لیبیا کی افتاء کونسل کا اماراتی مصنوعات کا استعمال حرام قرارپیر-17-اگست-2020لیبیا کی مرکزی افتاء کونسل نے اسرائیل کے تعلقات استوار کرنےکا اعلان کرنے پرامارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے امارات کا ہرسح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔