
اماراتی ایکسپو نمائش کی سیکیورٹی کے لیے اسرائیلی ڈرونز کا استعمال
جمعہ-16-جولائی-2021
اسرائیلی اخبار’گلوبز‘ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایکسپو2020ء کی بین الاقوامی نمائش کے دوران سیکیورٹی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا تھا۔ یہ نمائش دبئی میں منعقد کی گئی تھی۔