غزہ میں الیکٹرانک سیگریٹ کی درآمد اور تیار پر پابندی عایدپیر-7-اکتوبر-2019فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں انتظامیہ نے بیرون ملک سے الیکٹرانک سیگریٹس کی درآمد اور غزہ میں اس کی تیاری پر پابندی عاید کردی ہے۔