محمود عباس کا الیکشن ٹریبونل کے قیام کا فرمان جاری، حماس کا خیر مقدممنگل-2-مارچ-2021فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے خصوصی الیکشن ٹریبونل قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔