"الیاس کنعان ” ننھا منھا فلسطینی آرٹسٹ!ہفتہ-22-دسمبر-2018فلسطینی قوم کو قدرت نے ایسے زرخیز دماغوں سے نوازا ہے جس کا اظہار کم عمر بچوں کی بے پناہ دماغی صلاحیتوں اور ان کی ہنرمندی سے کیا جاسکتا ہے۔