آہنی عزم کی بدولت ‘الکرامہ 2’ میں اسیران فتح مند ہوئے: وصفی قبھامنگل-23-اپریل-2019سابق فلسطینی وزیر انجینیر وصفی قبھا نے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران کے آہنی عزم کی بدولت انہیں 'الکرامہ 2' نامی احتجاجی تحریک میں فتح و نصرت حاصل ہوئی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام