پنج شنبه 01/می/2025

الکرامہ گزرگاہ

عماں: شہید ماہر الجازی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

کل اتوار کو الکرامہ گذرگاہ پر فدائی حملے میں شہید ہونے والے اردنی مجاھد ماہر الجازی کی عمان میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید کی نماز جنازہ اس بات کا پیغام ہے کہ اردنی عوام فلسطینی مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

حملے کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے الکرامہ کراسنگ بند کردی

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اردن کی سرحدسے متصل الکرامہ کراسنگ کومحض اس لیے دونوں طرف سے فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے بند کریا کیونکہ کرسنگ پر فائرنگ کے واقعے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

الکرامہ گذرگاہ پر فائرنگ سے تین اسرائیلی فوجی ہلاک

اردن اور اسرائیلی ریاست کی سرحد پرواقع الکرامہ گذرگاہ پرآج اتوار کے روز فائرنگ واقعے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی حکام کی فلسطینیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 12 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 32 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے16 ہزار 271 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 16 ہزار584 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیل نے مغربی کنارے سے آٹھ فلسطینیوں کو سفر سے روک دیا

قابض اسرائیلی حکام نے گذشتہ ہفتے آٹھ فلسطینیوں کو اردن اور مغربی کنارے کے درمیان الکرامہ گزرگاہ سے سفر سے روک دیا۔

اسرائیلی فوج نےاسلامی جہاد کےرہ نما کو اردن جاتے ہوئے حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کے ایک مرکزی رہ نما کو اردن جاتے ہوئے الکرامہ گذرگاہ سے حراست میں لے لیا۔

علاج کے بعد بیرون ملک سے آنے والی لڑکی اسرائیل کے ہاتھوں زیر حراست

قابض صہیونی فوج نے بیرون ملک علاج کے بعد واپس آنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو غرب اردن پہنچنے کے بعد حراست میں لے لیا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں‌ پر پابندیاں، 25 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 56 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 25 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

ایک ہفتے میں الکرامہ گذرگاہ سے 10 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 10 ہزار190 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 10 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

قابض اسرائیل کی فلسطینیوں پربے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفرعاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے25 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔