فلسطینی قصبے’الوجہ‘ کو القدس سے الگ کرنے کی صہیونی سازشاتوار-17-ستمبر-2017فلسطینی وزیر برائے القدس امور نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت پرفضاء اور سیاحتی اہمیت کےحامل ’الوجہ‘ گاؤں کو مقبوضہ بیت المقدس سے الگ تھلگ کرنا چاہتا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام