’’النکبہ‘‘ کی یاد میں پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
پیر-16-مئی-2022
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں اسرائیل کے یوم تاسیس ’’النکبہ‘‘ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مرکزی احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر کیا گیا۔
پیر-16-مئی-2022
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں اسرائیل کے یوم تاسیس ’’النکبہ‘‘ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مرکزی احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر کیا گیا۔
بدھ-22-اپریل-2020
بیرون ملک فلسطین کانفرنس کے اشتراک سے عالمی مہم نے فلسطینی تشخص کے دفاع اور النکبہ کی یاد میں 'وابستگی' کے عنوان سے 11 ویں سالانہ مہم کا آغاز کیا ہے۔"زوم" پلیٹ فارم پرلانچ کی گئی مہم کا مقصد النکبہ کے 70 سالہ عرصے کی یادیں تازہ کرنا، فلسطینی تشخص کی حفاظت، قضیہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازشوں کا مقابلہ کرنا بالخصوص 'سنچری ڈیل' کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو تیار کرنا ہے۔