چهارشنبه 30/آوریل/2025

النقب

سنگ باری کا الزام، اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی بچے دھر لیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب سے تین فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے جن پر یہودی آباد کاروں اور فوج پر سنگ باری کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘118 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 118 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 118 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

جزیرہ نما النقب میں مکانات مسماری کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں اللقیہ کے مقام پر ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمارکردیا۔ مکان مسماری کے خلاف فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کا جزیرہ النقب میں مسماری آپریشن، 10 املاک مسمار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں تازہ مسماری آپریشن کے دوران فلسطینی شہریوں کی 10 املاک مسمار کردیں۔

جزیرہ نما النقب میں کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی بچے شہید

فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی زیرتسلط آنے والے علاقے جزیرہ نما النقب میں ایک خیمے میں کھلونا بم سے کھیلتے دو بچے بم پھٹنے سے جام شہادت نوش کرگئے۔

العراقیب قصبہ 110 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا،شہری کھلے آسمان تلے

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 110 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 109 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

جزیرہ نقب: اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، فلسطینی شہید،4 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں کے مکانات مسماری کی ظالمانہ کارروائی کے دوران مشتعل فلسطینی مظاہرین پرحملہ کرکے کم سے ایک فلسطینی شہری شہید اور چار کو زخمی کردیا۔ مشتعل فلسطینی شہریوں کے جوابی حملے میں اسرائیلی پولیس کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے۔