جمعه 15/نوامبر/2024

النقب جیل

النقب جیل میں خارش وبا کی طرح پھیلنے لگی، انسانی حقوق کا انتباہ

فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ عقوبت خانے النقب جیل‘ میں صحت کی تباہی خطرناک حدوں کو پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہزاروں فلسطینی گنجائش سے زیادہ اس حراستی مرکز میں قید ہیں جہاں وسیع پیمانے پر خارش ایک وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کا جزیرہ النقب جیل پر دھاوا

کل اتوار کو اسرائیلی قابض فوج نے النقب جیل کے سیکشن (26) پر دھاوا بول دیا اور تمام قیدیوں کو وہاں سے منتقل کرنے کے بعد سیکشن کے اندر وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔

قیدیوں کے خلاف نئی سزاؤں کے نفاذ کے بعد النقب جیل میں کشیدگی

فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیل کی صحرائی جیل میں منگل کو انتہا پسند قابض وزیر "بن گویر" کی جانب سے قیدیوں کے خلاف نئی سزائیں عائد کیے جانے کے بعد جیل میں سخت کشیدگی اور غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔

اسرائیلی فوج کا النقب جیل میں قیدیوں سے موبائل ضبط کرنے کا دعویٰ

جمعہ کو اسرائیلی جیل سروس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جزیرہ نما النقب جیل کے اندر اسمگل شدہ موبائل فونز اور دیگرمواصلات آلات کی تلاشی کی مہم ختم کردی گئی ہے۔

دو شہید بھائیوں کے چچا نامعلوم جگہ پر منتقل

اسرائیلی قابض فورسز نے بدھ کے روز النقب جیل کے ایک سیل میں چھاپہ مارا اور فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ قابض فورسز نے دو روز قبل رام اللہ میں شہید ہونےوالے سگے بھائیوں جواد الریماوی اور ظافر الریماوی کے چچا کو بھی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا ۔

قابض اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدیوں پرتشدد، النقب جیل میں کشیدگی

صہیونی غاصب جیل انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ رات کی جانے والی اشتعال انگیز معائنہ مہم کے بعد النقب جیل کےکچھ حصوں میں کشیدگی کی کیفیت دیکھی گئی۔

الشیخ راید صلاح سے اظہار یکجہتی کے لیے ‘النقب’ جیل کے باہر مظاہرہ

فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے جزیرہ نما النقب میں قائم جیل میں پابند سلاسل بزرگ رہ نما الشیخ راید صلاح کی حمایت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اسرائیلی جیل النقب میں مزید 15 فلسطینی کرونا کا شکار

اسرائیل کے بدنام زمانہ صحرائی عقوبت خانے' النقب' میں مزید 15 فلسطینی کرونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد اس جیل میں‌مجموعی طور پر کرونا کا شکار ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی جیل النقب میں کرونا کا شکار فلسطینیوں‌کی تعداد 15 ہوگئی

اسرائیل کے جزیرہ نما النقب میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فلسطینی اسیران مرکز کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی صحرائی جیل میں قید 15 فلسطینی کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔

النقب جیل میں تین مریض طبی طور پر نظر انداز

فلسطینی اسیران اور اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے سابق اسیران کے امور کے کمیشن النقب جیل کی اسرائیلی انتظامیہ پر صحت کے مسائل کا شکار فلسطینی اسیران کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔