جمعه 15/نوامبر/2024

النقب

عرب پارلیمان کا اسرائیل کی انتظامی حراست کی سزا ختم کرانے کا مطالبہ

منگل کے روز عرب پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف "انتظامی گرفتاریوں" اور جزیرہ نما النقب میں علاقے (جنوبی فلسطین پر 1948 کا مقبوضہ علاقہ) میں زمینوں پر قبضےکو روکنے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا یے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، النقب سے131 فلسطینی گرفتار

کلب برائے فلسطین کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤٌن میں 131 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مکانات مسماری اور اسرائیلی غاصبانہ قبضے کے خلاف النقب میں مظاہرہ

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات اور دیگر جائیدادوں کی مسماری اور غاصبانہ قبضے کے خلاف سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے جزیرہ نما النقب میں ہزاروں فلسطینیوں‌ نے احتجاجی جلوس نکالا۔

اسرائیلی فوجیوں کی النقب میں فلسطینی مکانات مسمار کرنے کی دھمکی

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں النقب میں رحمہ گاؤں میں متعدد فلسطینی گھروں کی مسماری اور انہیں خالی کرنے کے نوٹس تقسیم کیے ہیں۔

العراقیب گائوں کو صہیونیوں کے ہاتھوں 176 ویں بار مسمار

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 176 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اوران کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔

العراقیب گائوں صہیونیوں کے ہاتھوں 167 ویں بار مسمار

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 167 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اور ان کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔

العراقیب گائوں کو صہیونی حکام کی طر ف سے 165 ویں بار مسمار کردیا گیا

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 165 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اور ان کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔

حماس کی النقب سے 36 ہزار فلسطینیوں کی بے دخلی کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے جزیرہ نما النقب سے 36 ہزار فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے اسرائیلی منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

قابض فوج نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار گرا دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک مقامی فلسطینی شہری سے زبردستی اس کا مکان مسمار گرا دیا۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘121 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 121 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 121 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔