چهارشنبه 30/آوریل/2025

النصیرات سانحہ

اسرائیلی فوج کا النصیرات میں وحشیانہ قتل عام،210 شہید، 400 زخمی

آج ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فوج نے امریکہ اور یورپی ممالک کی حمایت اور مدد سے شروع کی گئی جارحیت میں تازہ قتل عام کیا ہے جس میں مزید سیکڑوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ میں نصیرات کا ایک اور زخمی چل بسا، شہداء کی تعداد 17 ہوگئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعرات کی شام النصیرات پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی خوف ناک آگ کے نتیجے میں جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا جس کے بعد اس سانحے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

النصیرات سانحے کے شہداء کی تعداد 14 ہوگئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعرات کی شام النصیرات پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی خوف ناک آگ کے نتیجے میں جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا جس کے بعد اس سانحے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

آگ کےشعلوں میں گھری خاتون کی اپنے شوہر کو زندگی کی آخری کال

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں النصیرات کے مقام پرآتش زدگی کا ایک ایسا المناک واقعہ پیش آیا جس نے پورے فلسطین بالخصوص غزہ کےعوام کو شدید صدمے سے دو چار کیا ہے۔ یہ ایک ایسا المناک واقعہ تھا جس کی درد بھری یادیں کبھی نہیں بھلائی جا سکیں گی۔