جامعہ النجاح کے زیراہتمام مسجد اقصیٰ کے حوالے سے خصوصی نمائش کا انعقاد
منگل-9-مئی-2023
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطین النجاح نیشنل یونیورسٹی کےشعبہ اسلامیات نے نئے کیمپس میں فنون کی فیکلٹی میں ایک آرٹ نمائش کا اہتمام کیا۔
منگل-9-مئی-2023
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطین النجاح نیشنل یونیورسٹی کےشعبہ اسلامیات نے نئے کیمپس میں فنون کی فیکلٹی میں ایک آرٹ نمائش کا اہتمام کیا۔
بدھ-15-جون-2022
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ النجاح یونیورسٹی کے سیکیورٹی عملے کی طرف سے طلباء کے پُرامن احتجاج کے دوران طلبا اور طالبات پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے یونیورسٹی کے سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں طلبا پر تشدد کو مجرمانہ حملہ اور ناقابل قبول ہے اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-12-جولائی-2021
قابض صہیونی فوج نے 8 ماہ سے مسلسل پابند سلاسل ایک فلسطینی طالبعلم 25 سالہ مجاھد عاشور کو رہا کر دیا۔