’المکابیات‘ ۔۔۔ کھیلوں کی آڑمیں صہیونی توسیع پسندانہ منصوبے
بدھ-19-اپریل-2017
قابض صہیونی ریاست فلسطین میں یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کے نت نئے منصوبوں کی منظوری اور ان پرعمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ فلسطین میں یہودی توسیع پسندی کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری ریشہ دوانیوں اور اسکیموں میں ایک نئے اسکیم کھیلوں کی شکل میں سامنے آئی ہے۔