
قابض اسرائیلی فوج کا رام اللہ کے قریب گاؤں المغير پر مکمل محاصرہ مسلط
اتوار-11-مئی-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے میں واقع رام اللہ کے شمال مشرقی گاؤں "المغیر” پر سخت فوجی محاصرہ مسلط کر دیا ہے۔ گاؤں کے مقامی کونسل کے سربراہ، امین ابو علیا نے بتایا کہ علی الصبح قابض اسرائیلی فوج نے گاؤں کے واحد داخلی […]