
صحافی محمد اسامہ القیق دوسری انتظامی قید سے آزاد
جمعرات-9-نومبر-2017
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حال ہی میں گرفتار کیے گئے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کواس کی بھوک ہڑتال اور خرابی صحت کے باوجود کئی ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔