شنبه 03/می/2025

القیامہ چرچ

’القیامہ چرچ‘ میں عیسائی برادری کے داخلے پر اسرائیلی پابندی کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے اسرائیلی دشمن کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں القیامہ چرچ میں عیسائی برادری کے داخلے پرعاید پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔

القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ

آج ہفتے کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں 'سبت نور' کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔

املاک چوری اسکینڈل کے بعد القیامہ گرجا گھر کا مسلمان کلید بردار تبدیل

فلسطین میں مقدس مقامات کی خفیہ طریقوں سے املاک ہتھیانے کے اسکینڈل کے منظرعام پر آنے کے بعد عیسائیوں کے سب سے بڑی عبادت گاہ "القیامہ چرچ" کے مسلمان کلید بردار ادیب جودہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کی جگہ لوئی جودہ کو کلید بردار مقرر کیا گیا ہے۔