
جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع سے غافل بھی نہیں:حماس
ہفتہ-21-مئی-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے نو منتخب وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع سے غافل بھی نہیں ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ لائبرمین کی دھمکیاں فلسطینی قوم کو خوف زدہ نہیں کرسکتیں۔