
‘دوستی’ کی دوڑ اسرائیل کی ڈوبتی کشتی کو نہیں بچا سکتی: السنوار
پیر-18-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن کا زوال ناگزیر ہے اور عرب ممالک کی طرف سے اس کے ساتھ دوستی کی پنگیںبڑھانے کی دوڑ صہیونیوں کی ڈوبتی نیا کو نہیں بچا سکتی۔