
القسام کمانڈر کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائَے گا
جمعہ-12-جولائی-2019
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموںنے جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دوران القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا عہد کیا ہے۔