
القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملےمیں اپنے دو مجاھدین کی شہادت پرسوگ کا اعلان
جمعرات-26-دسمبر-2024
طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے بدھ کی رات غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قابض اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں اپنے دو مزاحمت کاروں کی شہادت پر سوگ اعلان کیا۔ القسام نے ایک فوجی بیان میں کہا کہ "خدا کی قربت […]