چهارشنبه 30/آوریل/2025

القسام بریگیڈ

ہمارے راکٹ یونٹ نے اسرائیلی آئرن ڈوم کو شکست دے دی : القسام بریگیڈ

تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے راکٹ یونٹ نے حالیہ جھڑپوں میں اسرائیلی اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو شکست دے دی ہے

القسام کی مشقیں ’عسکری پیغامات‘ کیا اسرائیل سمجھ پائے گا؟

’غیرمسبوق دفاعی فوجی مشقیں‘ یہ وہ الفاظ ہیں کو عزالدین القسام شہید بریگیڈ کی طرف سے حال ہی میں اس وقت جاری کیے گئے جب غزہ کی پٹی میں تنظیم نے مشقیں شروع کیں۔ ان مشقوں نے اسرائیلی میڈیا ، سیاسی اور عسکری حلقوں میں ایک نئی ہل چل پیدا کردی۔ اسرائیلی میڈیا نے اسے القسام کی نئی ٹیکٹیکل پالیسی جدید دفاعی حکمت عملی قرار دیا۔

القسام بریگیڈ کی غزہ میں مشقیں، ملٹری پریڈ کا بھی اہتمام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے زیراہتمام مشقیں شروع کی گئی ہیں۔ گذشتہ روزاس حوالے سے خصوصی فوجی پریڈ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

طویل علالت کے بعد القسام رہ نما کا انتقال، تنظیم کا اظہارافسوس

گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے کمانڈر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ حماس اور القسام کی قیادت نے سرکردہ رہ نما کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شام میں اسرائیلی کارروائی کے بعد القسام کا غزہ میں ہائی الرٹ

شام میں اسرائیلی فوج کےایک جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 11 سال کے بعد رہا

اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11 سال سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک رکن 37 سالہ رامی فرید الزعانین کو رہا کردیا گیا ہے۔

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں پندرہ سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکن وفا احمد سلیم الدامونی کو رہا کردیا گیا۔

ربع صدی قید کاٹنے والا القسام رہ نما طویل علالت کے بعد چل بسا

اسرائیلی جیلوں میں 25 سال سے زاید عرصہ قید کاٹنے والے ایک فلسطینی مجاھد اور القسام بریگیڈ کا دیرینہ کارکن اور رہ نما محمد حسان ابو نضال گذشتہ روز طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کیا اسرائیل فلسطینیوں سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے؟

اسرائیلی سیاسی اور ابلاغی حلقوں میں فلسطینیوں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ ڈیل کی باتیں بڑی شدو مد کے ساتھ جاری ہیں۔ کیا واقعی ہی اسرائیل ’گیلاد شالیت‘ ڈیل کی تاریخ دہرا رہا ہے یا محض ٹال مٹول کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ عین ممکن ہے کہ اس بار اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے کی کسی بھی ڈیل کے لیے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے۔ اس بار اسرائیل حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے لیے خفیہ ادارے ‘شاباک‘ کے کسی اعلیٰ اختیاراتی افسر کو تعینا کرسکتا ہے۔

حماس اور القسام کی جانب سے امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور اس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطینیوں کو عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع کی مبارکباد دی ہے۔