چهارشنبه 30/آوریل/2025

القسام بریگیڈ

اخرس کی بھوک ہڑتال پرالقسام بریگیڈ کی صہیونی حکومت کو وارننگ

اسلامی جہاد کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ نے اسرائیلی حکومت کو بھوک ہڑتال کرنے والے قیدی ماھر الاخرس کو ہونے والے کسی بھی نقصان کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

غزہ میں سرنگ کے حادثے کے نتیجے میں القسام کمانڈر شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرنگ کے حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایکم کمانڈر شہید ہوگیا۔

القسام بریگیڈ کے بانی صلاح شحادہ ایک عسکری کرشماتی شخصیت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے بانی اور مشہور فلسطینی کمانڈر صلاح شحادہ کو شہید ہوئے آج بیس سال ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے انہیں 22 جولائی 2021ء کو غزہ کی پٹی میں رات کی تاریکی میں ایک بزدلانہ حملے میں بیوی بچوں سمیت شہید کردیا تھا۔

سات صہیونی فوجیوں کو جھنم واصل کرنے والا فلسطینی کمانڈر شہید

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ تنظیم کا ایک بہادر فیلڈ کمانڈر احمد جہاد ابو معیلق دو روز قبل عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگیا۔

القسام بریگیڈ کا جنگجو حادثاتی دھماکے میں شہید

غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک جنگجو سامی برھوم حادثاتی دھماکے میں شہید ہو گیا۔

اسیر لخت جگر سے ملاقات کی تمنا دل میں لیے بزرگ فلسطینی خاتون چل بسیں

اسرائیل کی جیل میں فلسطینی تحریک مزاحمت میں حصہ لینے کی پاداش میں 54 بار عمر قید کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینی رہ نما اور القسام بریگیڈ کے کمانڈر ابراہیم حامد کی ماں بیٹے سے ملاقات کا شوق دل لیے داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔

‘اسرائیلی انٹیلی جنس اور جاسوس ادارے القسام کے سامنے بے بس ہو گئے’

اسرائیل کے ایک سینیر دفاع تجزیہ نگار اور فلسطینی و عرب امور کے ماہر ڈاویر مور نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکر ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے لیے معلومات کا حصول مشکل بنا دیا ہے۔

انتخابات فلسطین کے داخلی مسائل کا حل نہیں: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد نے باور کرایا ہے کہ انتخابات فلسطین کے داخلی مسائل اور بحرانوں کا حل نہیں ہوسکتے۔

فوجی پریڈ کے دوران زخمی ہونے والا القسام کارکن شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فوجی پریڈ کے دوران حادثے کےنتیجے میں زخمی ہونے والا القسام بریگیڈ‌ کا فیلڈ کمانڈر ابراہیم ابو دقہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غزہ: القسام کمانڈر ٹریفک حادثے میں شہید، جماعت کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک نوجوان کارکن اور کمانڈر ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے۔