
فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 2 صہیونی جھنم واصل، 14 زخمی
بدھ-19-مئی-2021
گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹ حملے میں دو اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور کم سے کم 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
بدھ-19-مئی-2021
گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹ حملے میں دو اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور کم سے کم 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
منگل-18-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے ساحل کے قریب اسرائیل کے ایک جنگی بحری جہاز پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
اتوار-16-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نےقابض صہیونی ریاست کےدارالحکومت 'تل ابیب' پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی جھنم واصل ہوئے ہیں۔
اتوار-16-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پر تیاری کے لیے چھ ماہ تک تیاری کی۔
ہفتہ-15-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے 'نیرعوز' یہودی کالونی پر 'شہاب' نامی بمبار ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کارخانے کو نقصان پہنچا ہے۔
جمعہ-14-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کمانڈر کےحکم پر صہیونی ریاست پر 'العیاش'راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ یہ راکٹ 250 کلو میٹردور مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پیر-8-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ہونے والے پراسرار دھماکے اور اس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جمعرات-14-جنوری-2021
تیرہ جنوری 1994 کو فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے چار کمانڈروں نے قابض صہیونی فوج کے خلاف مسلسل 12 گھںٹے تک لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ان مجاھدین کا تعلق القسام کی 'الاھوال' یونٹ سے تھا۔ آج ان مجاھدین کی شہادت کو 27 سال ہوچکے ہیں۔
بدھ-30-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور سابق اسیر 45 سالہ بلال کمال صالح الرزی گذشتہ روز کرونا سے دم توڑ گئے۔
جمعہ-4-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بزرگ رہ نما اور جماعت کے عسکری شعبے عزالدین القسام بریگیڈ کے دو شہید کمانڈروں صلاح الدین اور عماد الدین کے والد الحاج نورالدین رضا خلیل درووزہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔