
‘جہاد بالمال’ کے لیے القسام کا کروڑوں موبائل پیغامات کا اعلان
منگل-4-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے فلسطین میں جاری تحریک آزادی میں جہاد بالمال کے ذریعے فلسطینی تحریک کو سپورٹ کرنے کے لیے پوری مسلم امہ کو کروڑوں موبائل پیغامات ارسال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیغامات عید الفطر کے موقع پر جاری کیے جائیں گے۔