
راکٹ حملے، غزہ میں 8 صہیونی فوجی جھنم واصل،ٹینک گاڑیاں تباہ
بدھ-20-دسمبر-2023
کل منگل کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب میں راکٹ داغے جس کے بعد خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے۔ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت پر راکٹ برسائے۔