
حماس کا ‘القدس ہماری منزل ہے’ کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
منگل-30-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی الیکشن کمیشن کو اپنے انتخابی امیدواروں کی فہرست فراہم کردی ہے۔حماس نے سال 2021ء کے پارلیمانی انتخابات میں 'القدس ہماری منزل ہے' کے نعرے کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔