جمعه 15/نوامبر/2024

القدس ٹی وی

اقصیٰ اور القدس کےخلاف کوئی بھی اسرائیلی حماقت تباہ کن ہو گی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اگلے اتوار 29/5/2022 کو فجر کے وقت مسجد اقصیٰ میں جمع ہوں اور دن بھر وہاں اعتکاف کریں۔ وہیں نماز ظہر ادا کریں۔ اس دوران مسجد تمام مبارک صحنوں، دروازوں اور ستونوں پر ثابت قدم رہیں۔ اس کا دفاع کریں، اس کے صحن میں دھاوا بول کر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنے اور دھاووں کی روک تھام کریں۔

’او آئی سی‘ کی بیت المقدس میں فلسطینی خاندان کےمکان کی مسماری کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] نے سلوان (مسجد اقصیٰ کے جنوب میں) قصبے میں رجبی خاندان کے گھر کو مسمار کرنے کی اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کی۔

جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کا گلا گھونٹنے کی صہیونی پالیسی!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ کے بعد سے جاری حق واپسی احتجاج کے دوران ایک طرف صہیونی فوج پرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے اور دوسری طرف فلسطینی ذرائع ابلاغ حتی الامکان صہیونی ریاست کے جبرو تشدد کو بین الاقوامی برادری تک پہنچانے، اندرون اور بیرون ملک آزادی اظہار رائے کا استعمال کرتے ہوئے اپنا قومی فریضہ ادا کررہے ہیں۔

اردن میں منعقدہ عرب ابلاغیات مقابلے میں دو انعامات القدس ٹی وی کے نام

اردن کے صدر مقام عمان میں حال ہی میں منعقدہ ہونے والے تیسری عرب ابلاغیات مقابلے میں فلسطین سے نشریات پیش کرنے والے ’’القدس سیٹلائیٹ نیوز چینل‘‘ نے چاندی اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔