ملائیشیا میں اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہفتہ القدس کا اہتمامجمعرات-24-ستمبر-2020ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی 'UIAM' کے زیراہتمام منعقدہ ہفتہ القدس کی ثقافتی تقریبات گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔