القدس زندہ باد کا نعرہ لگانے والے معذور فلسطینی پر تشددمنگل-22-فروری-2022گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک معذور فلسطینی شہری کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب اس نے القدس زندہ باد کا نعرہ لگایا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام