اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو وادی اردن میں کاشت کاری سے روک دیااتوار-1-مارچ-2020قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی گولان میں البقیعہ کے پہاڑی علاقوں میں فلسطینی شہریوں کو کاشت کاری سے روک دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام