غرب اردن سے اسرائیلی فوج نے 8 فلسطینی گرفتار کر لئےاتوار-27-نومبر-2016اسرائیل فوج نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور میونسپل کمیٹیوں سے آٹھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔