سوڈان :اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو حرام قرار دینے کا فتویٰ صادر
جمعرات-1-اکتوبر-2020
سوڈان کے مرکزی اسلامی ادارے الفقہ الاسلامی آڈیٹوریم کی طرف سے ایک نیا فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ کسی بھی سطح کے تعلقات کے قیام کو'حرام' قرار دیا گیا ہے۔