فلسطینی کھیرا جو یہودی توسیع پسندی کے خلاف مزاحم!جمعرات-23-مئی-2019فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں بالخصوص شمالی علاقے سلفیت میں دیر بلوط کے مقام پر دیسی کھیرا جسےمقامی زبان میں 'الفقوس' کے نام سے جانا جاتا ہے کی کاشت اپنے عروج پر ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام