جمعه 15/نوامبر/2024

الفتح

تحریک فتح کا قومی وحدت کے لیے حماس کی اپیل کا خیر مقدم

تحریک فتح نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی طرف سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے سازشی پروگرام کے خلاف قومی وحدت کے مطالبے کا خیر مقدم کیا ہے۔

تحریک فتح کا مفاہمت مخالف طرز عمل قابل مذمت ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تحریک فتح کے رہ نماؤں کے مفاہمت مخالف غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح علاقائی، قومی اور عالمی سطح پر فلسطینیوں میں ہونے والی مصالحانہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں ملوث ہے۔

امید و بیم میں الجھا فلسطینی مصالحت کا سفر!

فلسطینی دھڑوں کےدرمیان مصالحت چوہے بلی کا کھیل بنا ہوا ہے۔ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح اور اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے درمیان مصر کی مساعی سے مفاہمتی کوششیں کئی سال سے جاری ہیں مگر تحریک فتح کے غیر لچک دار طرزعمل کے نتیجے میں مصالحتی عمل مسلسل تعطل کا شکار ہے۔

قومی مفاہمت کے لیے مزید مذاکرات کی ضرورت نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ تحریک فتح کے ساتھ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب صرف پہلے سے طے شدہ مفاہمتی نکات پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔

تحریک فتح کی نئی قیادت اسرائیل کی منتخب کردہ ہے: فدوی البرغوثی

اسرائیلی جیل میں قید تحریک فتح کے رہ نما اور رکن قومی اسمبلی ’مروان البرغوثی‘ کی اہلیہ فدویٰ البرغوثی نے تحریک فتح کی نئی قیادت کے انتخاب کے دوران اپنے شوہر کو نظرانداز کئےجانے پر جماعت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ تحریک کی فتح کی نئی قیادت کا چناؤ اسرائیل کی مرضی سے کیا گیا ہے۔ جو ارکان اور رہ نماؤں قربانیاں دے رہے ہیں انہیں نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

اسیر فتحاوی رہ نما کا فلسطینی اتھارٹی کی تشکیل نو کا مطالبہ

اسرائیل جیل میں قید فلسطینی سیاست دان اور تحریک فتح کے مرکزی رہ نما مروان البرغوثی نے فلسطینی اتھارٹی کی تشکیل نو کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ فلسطینی اتھارٹی قضیہ فلسطین کے لیے موثر کام نہیں کررہی ہے۔

’فتح‘ کی انقلابی اور مرکزی کونسلوں کے انتخابات مکمل، نئے ارکان کے نام

تحریک فتح کی ساتویں جنرل کونسل کےاتوار کے روز ہونے والے اجلاس میں جماعت کی جنرل کونسل اور انقلابی کونسل کے نئے ارکان کا چناؤ عمل میں لایا گیا ہے۔

تحریک فتح صہیونی ریاست سے مذاکرات کے ڈھونگ پربدستور قائم

فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک ’فتح‘ نے اپنی ساتویں جنرل کانفرنس کے موقع پرصہیونی ریاست کے ساتھ مذاکرات کا ڈھونگ بدستور رچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تحریک فتح اسرائیل کے ساتھ بات چیت سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ جنرل کانفرنس کے اجلاس کے بعد جماعت کی نیشنل کونسل کا اجلاس تین ماہ کے اندر اندر منعقد کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

’فتح‘ کی انقلابی، مرکزی کونسلوں کے لیے 501 امیدواروں میں مقابلہ

فلسطین لبریشن موومنٹ’فتح‘ کی ساتویں جنرل کانفرنس کے اجلاس میں جماعت کی انقلابی اور مرکزی کونسلوں کی رکنیت کے لیے 501 امیدواروں نے درخواست دی ہے۔

محمود عباس ایک مرتبہ پھر ‘فتح’ کے سربراہ منتخب

فلسطین کی حکمران جماعت اور تنظیم آزادی فلسطین کی اہم رکن جماعت 'فتح' نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو ایک مرتبہ بھر اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب 'فتح' کے رام اللہ میں ہونے والے 17 ویں اجلاس میں عمل میں آیا۔