العیساوی خاندان کا گھر اسرائیل کے ہاتھوں مسمار ہونے کا خدشہ!جمعہ-13-مئی-2016قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساوی خاندان کے گھر کو گرانے کا نوٹس جاری کردیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ گھر بغیر اجازت تعمیر کیا گیا ہے۔