اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، چار بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار
پیر-7-مارچ-2022
اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں العیساویہ قصبے سے چار بچوں کو حراست میں لے لیا جب کہ القدس میں ابو دیس کے مقام سے ایک فلسطینی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
پیر-7-مارچ-2022
اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں العیساویہ قصبے سے چار بچوں کو حراست میں لے لیا جب کہ القدس میں ابو دیس کے مقام سے ایک فلسطینی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
منگل-4-جنوری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ شمال مشرقی بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر ایک زیرتعمیر مسجد کا تعمیراتی کام رکوا دیا۔
جمعہ-20-مارچ-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ اور الثوری کالونی میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-9-اگست-2018
قابض صہیونی بلدیہ کی طرف سے بدھ کے روز العیساویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے متعدد رہائشی مکانات کی مسماری کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
منگل-17-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے آنسوگیس کے ایک گولے کے پھٹنے سے دو فلسطینی بچے زخمی ہوگئے۔
اتوار-15-اکتوبر-2017
قابض صہیونی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ پر دھاوا بولا اور پرانے بیت المقدس کے تاریخی دروازے’باب العامود‘ کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔
پیر-10-جولائی-2017
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے العیساویہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں نوجوانوں سے ساتھ تصادم کے دوران ربڑ کی گولیاں اندھا دھند انداز میں چلائی جس کے نتیجے میں ایک گھر کی بالکونی میں موجود فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا۔
پیر-20-فروری-2017
فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فوجیوں کی بھاری تعداد نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے ’العیساویہ‘ پر دھاوا بولا اور مقامی فلسطینی آبادی کو زدو کوب کرنے کے ساتھ ساتھ گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی۔