
جنسی جرائم میں ملوث یہودی افریقا سے واپسی پر گرفتار
جمعہ-22-جولائی-2016
اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقا میں ایک ماہ قبل گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے یہودی ربی ’’العیزر برلند‘‘ کو اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے’الد‘ سے حراست میں لے لیا ہے۔