فلسطینی نوجوان کو گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیااتوار-2-اکتوبر-2022اسرائیلی پولیس افسروں نے اٹھارہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ۔ یہ واقعہ العزاریا ٹاون مقبوضہ یروشلم میں ہفتے کے روز پیش آیا ہے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس