جمعه 15/نوامبر/2024

العراقیب قصبہ

فلسطینی کا "عراقیب” گاؤں 211 ویں مرتبہ صہیونی فوج کےہاتھوں مسمار

اسرائیل کے قابض فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے"العراقیب" گاؤں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور قصبے کو 211 ویں مرتبہ بلڈوز کرکے ایک بار پھر بے آسرا خواتین اور بچوں کو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے۔

’العراقیب کے فلسطینی باشندے 147 ویں بار اپنے گھروں سے محروم

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 147 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 147 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

وطن سے محبت کی سزا، بزرگ فلسطینی کو اسرائیلی عدالت سے بھاری جرمانہ

اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک بزرگ فلسطینی سمیت کئی فلسطینیوں کو العراقیب قصبے کو صہیونی دشمن کے حوالے کرنے کے خلاف جدو جہد کرنے کی پاداش میں بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

’العراقیب کے فلسطینی باشندے139 ویں بار اپنے گھروں سے محروم

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 139 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 139 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

العراقیب قصبہ 131 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا، شہری کھلے آسمان تلے

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 131 ویں مرتبہ مسمار کر دیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 131 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘129 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 129 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 129 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘121 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 121 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 121 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘120 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 120 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 120 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘119 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 119 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 119 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

فلسطینی قصبہ ’العراقیب‘118 ویں بارصفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 118 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 118 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔