اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے الظاہریہ میں دو مزدور زخمیمنگل-26-جولائی-2022۔اسرائیلی قابض فوج پیر کی صبح فایرنگ شروع کر کے 2 کو زخمی کر دیاہے ۔ یہ زخمی ہونے والے دونوں مزدور تھے جوصبح سویرے گھروں سے مزدوری کے لئے نکلے تھے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس