فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کے انتقال پراسماعیل ھنیہ کی تعزیتجمعہ-20-مارچ-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ فلسطینی ایوان صدر کے سیکرٹری جنرل الطیب عبدالرحیم کےانتقال پر صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر تعزیت کی ہے۔