فلسطینی اسیر”الطوس” کےاسرائیلی زندانوں میں گذرے 35 سالپیر-7-اکتوبر-2019قابض صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینیوں میں بعض ایسے بھی ہیں جو تین دہائیوں سے قیدو بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں۔