اسرائیلی عدالت کا زیرحراست حماس رہ نما کی رہائی کا حکمجمعرات-3-نومبر-2016اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں رواں سال کے آغاز سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما الشیخ نزیہ ابو عون کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام