
کویت کے سابق وزیر دفاع الشیخ ناصر الصباح انتقال کر گئے
پیر-21-دسمبر-2020
کویت کے وزیر دفاع الشیخ ناصر صباح الاحمد کل اتوار کے روز 72 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ کویت کے شاہی دربارکی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ ناصر طویل عرصے سے علیل تھے جو گذشتہ روز اسپتال میں انتقال کر گئے۔