
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مذہبی رہ نما الشیخ ناجح بکیرات کو مسجد اقصیٰ سے گرفتار کرلیا
جمعرات-20-فروری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں اوقاف کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات کو مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے مراکشی گیٹ کے سامنے سے ان کی کار کے اندر سے گرفتار کر لیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے الشیخ […]