چهارشنبه 30/آوریل/2025

الشیخ عکرمہ صبری

مسلم دنیا قبلہ اول کے حوالے سے اپنے بیانیے میں اتفاق پیدا کرے:صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ ہاشمی سرپرستی "مقبوضہ شہر بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے ایک حفاظتی والو کا درجہ رکھتی ہے۔

القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں:الشیخ صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں میں جل رہی ہے

فلسطینی سے اس کا مکان زبردستی مسمار،الشیخ صبری کی وارننگ

کل اتوارکو مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو مبارک تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔

حماس کی الشیخ صبری کے خلاف زہرآلود منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری کے خلاف بعض بدنیت لوگوں کی طرف سے شروع کیے گئے بیانات اور منفی میڈیا مہم کی مذمت کی۔

فلسطینی عوام الشیخ صبری کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے رام اللہ میں ایک مسجد کے منبر سے رام اللہ میں اتھارٹی سے سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے اور بدنام زمانہ اریحا جیل میں تشدد کی پالیسی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ النجاح یونیورسٹی کے نہتے طلبا پرحملے کرنا غیر مہذبانہ فعل ہے.

مسجد اقصیٰ میں اعتکاف پر اسرائیلی پابندیاں مسترد کرتے ہیں: صبری

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور فلسطین کے ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ محکمہ اسلامی اوقاف نے اسرائیل کی طرف سے ماہ صیام کے دوران مسجد اقصیٰ میں اعتکاف پر پابندی اور اسے آخری عشرے تک محدود کرنے کی شرائط مسترد کردی ہیں۔

الشیخ عکرمہ صبری کا الشیخ جراح کا دورہ، مکینوں کی حمایت کا عزم

مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قابض ریاست کے مکروہ عزائم اور جارحیت کے سامنےڈٹ کر کھڑیں رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کے فیصلوں کو جائز سمجھنا بھی جائز نہیں ہے۔

الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پرپابندی میں توسیع

قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے کل منگل ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک ظالمانہ پابندی میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ قابض حکام نے نام نہاد دعویٰ کیا ہے کہ الشیخ عکرمہ صبری کا بیرون ملک سفر اسرائیلی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

’میں نے مسجد اقصیٰ اپنی آنکھوں سے جلتے دیکھی‘: الشیخ صبری

مسجد اقصیٰ میں غاصب صہیونیوں کی طرف سے 52 سال قبل لگائی گئی آگ اور دہشت گرد صہیونی مائیکل روہان کی سازش کو باون سال ہوگئے ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری اس وقت نوجوان تھے جب انہوں نے قبلہ اول میں آتش زدگی کا خوفناک مرحلہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

الشیخ عکرمہ صبری کا 8 ذی الحج مسجد اقصیٰ کے تحفظ کا مطالبہ

مسجد اقصیٰ کے خطیب اور القدس سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے8 ذی الحج کو مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کے لیے قبلہ اول میں حاضری یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔