چهارشنبه 30/آوریل/2025

الشیخ عکرمہ صبری

مسجد اقصیٰ پر جارحیت روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے: الشیخ عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الشیخ "صبری” کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف خلاف ورزی نہیں ہے، […]

الشیخ عکرمہ صبری کا فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام سے لیلۃ القدر کے موقعے پرمسجد کا سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ فلسطین میں لیلۃ القدر کل بدھ کے غروب آفتاب سے شروع ہو کر جمعرات کی صبح تک ہوگی۔ رمضان […]

الشیخ عکرمہ صبری کا فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ کے لیے رخت سفر باندھنے کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوں سے مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے اور رمضان کے مقدس مہینے کے آخری عشرے کے ایام اس میں میں گزارنے اور عبادت کی اپیل کی ہے۔ الشیخ صبری نے کہا کہ مسجد اقصیٰ نمازیوں کو خوش آمدید کہتی […]

فلسطینی مسلمان صہیونی ریشہ دوانیوں کے خلاف مسجد اقصیٰ کی ڈھال ہیں: عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ، امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے ارد گرد قابض اسرائیل کی لڑائی فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ سے تعلق میں اضافہ کرے گی اور اس پر ان کے جائز حق کی تصدیق کرے گی۔ "صبری” نے پیر کے […]

مسجد اقصیٰ کےامام الشیخ عکرمی صبری کی رہائش گاہ پر اسرائیل فوج کا چھاپہ

مقبوضہ بیت المقدس -مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کے گھر پر چھاپہ مارا، ان سے پوچھ گچھ کی اور ان کے گھر کی تلاشی لی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے انہیں گذشتہ اگست میں فیصلہ […]

فلسطینی کسی قیمت پر اپنا وطن اور سرزمین نہیں چھوڑیں گے:عکرمہ صبری

تونس – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنی سرزمین پر ثابت قدم ہیں اور اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ الشیخ "صبری” نے بدھ کو تیونس کے دارالحکومت تیونسیہ میں واقع یونیورسٹی آف ایز زیتونہ میں […]

سنہ 2024ء فلسطینی قوم،ان کے مقدسات کے خلاف بدترین جارحیت کا سال تھا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زوردے کر کہا ہے سال 2024ء فلسطینی قوم اور ان کے اسلامی مقدسات کے خلاف قابض اسرائیلی جارحیت اور ان کے حقوق کی پامالیوں کا بدترین سال گذرا ہے۔ الشیخ صبری نے ایک پریس بیان میں کہاک: "گذشتہ ایک سال کے […]

یہودی تہوارقبلہ اول کے خلاف صہیونیوں کے عزائم کوظاہر کرنے کا ذریعہ ہیں:صبری

عکرمہ صبری

عکرمہ صابری کا مسجد اقصیٰ کے جنوب میں یہودی آباد کاری کے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ

الشیخ عکرمہ صبری

’براق اسکوائر میں لفٹ ’مسجد اقصیٰ‘ کے محاصرے کی سازش کا حصہ ہے ‘

مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامک اتھارٹی کے سربراہ اور مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ قابض اسرائیلی کی جانب سے البراق اسکوائرمیں برقی لفٹ کی تنصیب یہودیوں کے منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کا محاصرہ کرنے کے بڑے یہودی منصوبے کا حصہ ہے۔