مسجد اقصیٰکے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کو طلبی کا نوٹس جاریاتوار-12-مئی-2019اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور ممتاز عالم دین الشیخ عمرالکسوانی کو پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام